Admission

(داخلہ فارم ) Admission Form

Admission Form

(داخلہ فارم )

داخلہ فارم بھرنے کا طریقہ: آپ سب سے پہلے اپنے CNIC یا B-form کی تصاویر لے کر انہیں اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں محفوظ کر لیں۔ اس کے علاوہ، اپنی ایک تازہ تصویر بھی اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں محفوظ کر لیں۔ تاکہ داخلہ فارم بھرتے وقت آپ ایک ہی بار میں پورا فارم بھر سکیں اور آپ کو کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

(داخلے 31 مارچ 2025 تک بھیجے جا سکتے ہیں۔ )