آپ کا داخلہ فارم ہمیں موصول ہو گیا ہے ۔آپ کو ہم امتحان کی تاریخ،امتحان کا ٹائم ،امتحانی سنٹر اور رول نمبر سلپ وغیرہ وٹس ایپ یا سادہ SMS کے ذریعے بھیج دیں گے۔آپ نے ہرگز پریشان نہیں ہونا۔یہ سب چیزیں امتحان شروع ہونے سے کم از کم ایک ہفتہ پہلے آپ تک پہنچ جائیں گی۔ نیز امتحان کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ(rehnumai.org) مسلسل دیکھتے رہیں۔ شکریہ